ایک روزہ سیمینار:معاصر تنقیدی تھیوری : ایک مکالمہ

شعبہ اردو زبان و ادب میں ایک روزہ قومی سیمینار کا انعقاد22 ستمبر2025ء کو کیا گیا۔مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر جمیل اصغر جامی( ڈین فیکلٹی آف لینگویجز اینڈ کلچرز) تھے اور مہمانِ مقرر ڈاکٹر الیاس بابر اعوان تھے۔ایم ۔فل اور پی ایچ۔ڈی کے اسکالرز نے اس لیکچر کو بہت سراہا۔