ریکٹر نمل نےسرٹیفکیٹ اردو کورس کی تکمیل پر چائنہ کے پی ایل اے افسران میں اسنادتقسیم کیں ۔
|
شعبہ اردو زبان و ادب کے طلبہ پی ایل اے افسران کو کورس کی تکمیل پر میجرجنرل شاہد محمود کیانی(ہلال امتیاز ملٹری)(ر)، ریکٹر نمل نے یادگاری شیلڈ پیش کی ۔ شرکائے کرام میں ڈاکٹر عنبرین تبسم ( صدر شعبہ اردو زبان و ادب ) اوربریگیڈئیر شہزاد منیر، ڈائریکٹر جنرل نے شرکت کی ۔ |