ریکٹر نمل بی اردوایس فارنرز یو اے ای طلبہ کو کورس کی تکمیل پریادگاری شیلڈپیش کرتے ہوئے: 20جون 2025ء
|
شعبہ اردو زبان و ادب کے طلبا بی ایس اردو فارنرز۔یواے ای کو20 جون 2025ء میں میجرجنرل شاہد محمود کیانی(ہلال امتیاز ملٹری)(ر) ریکٹر نمل نے یادگاری شیلڈ پیش کی ۔شرکائے کرام میں ڈاکٹر عنبرین تبسم ( صدر شعبہ اردو زبان و ادب ) اوربریگیڈئیر شہزاد منیر، ڈائریکٹر جنرل نے شرکت کی ۔ |