تربیتی ورکشاپ : اردو کمپوز کاری(بسلسلہ جشنِ بہاراں)
|
شعبہ اردو زبان و ادب میں 21مئی2025ء کو تربیتی ورکشاپ بعنوان : ”اردو کمپوز کاری“ کا انعقاد کیا گیا۔جس کے مہمانِ مقرر ڈاکٹر عابد حسین سیال صاحب تھے۔ مہمانِ خصوصی پروفیسر ڈاکٹر جمیل اصغر جامی ،ڈین لینگویجز اینڈ کلچرز تھے۔ |