مشاعرہ بسلسلہ (جشنِ بہاراں)

شعبہ اردو زبان و ادب میں 22اپریل2025ء کومشاعرہ بسلسلہ (جشنِ بہاراں) کا انعقاد کیا۔ صدارت ڈاکٹر عنبرین تبسم نے کی ۔ مقابلے میں مختلف شعبہ جات سےاساتذہ کرام و  طلبہ نے شرکت کی ۔ پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے۔