ایک روزہ قومی کانفرنس: تحقیق کے بدلتے ہوئے رجحانات: مصنوعی ذہانت کے تناظر میں(بسلسلہ جشنِ بہاراں):15اپریل2025ء
|
شعبہ اردو زبان و ادب میں ریگولر تدریسی سر گر میوں کے علاوہ ہم نصابی سر گرمیوں کا انعقاد یقینی بنایا جاتا ہے۔جشنِ بہاراں کے حوالے سے مورخہ 15 اپریل 2025،بروز منگل کو ایک روزہ قومی کانفرنس بعنوان " تحقیق کے بدلتے ہوئے رجحانات: مصنوعی ذہانت کے تناظر میں" کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر سفیر اعوان صاحب نے کی۔ |