ادبی نشست بعنوان: افسانہ کیسے لکھیں؟؟ (ڈاکٹر صنوبر الطاف)،19مارچ2025ء
شعبہ اردو زبان وادب میں 19مارچ2025ء کوادبی نشست بعنوان: ” افسانہ کیسے لکھیں؟؟“کا انعقاد کیا گیا ۔ جس کی مہمان خصوصی ڈاکٹر صنوبر الطاف تھیں۔ پروگرام میں شعبہ اردو زبان و ادب کے اساتذہ اور طلبہ نے شرکت کی