ایک روزہ سیمینار بعنوان: فرانسیسی ادبی روایات کی دریافت:فرانسیسی سے اردو تک ایک بین الثقافتی سفر :26فروری 2025ء

شعبہ اردو زبان و ادب میں ایک روزہ سیمینار بعنوان: ”فرانسیسی ادبی روایات کی دریافت:فرانسیسی سے اردو تک ایک بین الثقافتی سفر“،26فروری 2025ءکو  منعقد ہوا۔ سیمینار میں ایم فل اورپی ایچ ڈی کے طلبہ و طالبات  اورشعبے کے اساتذہ کرام نے شرکت کی۔سیمینار کےاختتام پر سوال جواب کا سیشن ہوا جس نے سیمینار کی افادیت میں اضافہ کیا۔