لیکچر بعنوان: اردو تحقیق میں ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کی شراکت:24فروری2025ء

شعبہ اردو زبان و ادب میں 24فروری2025ء کو لیکچر بعنوان :”اردو تحقیق میں ٹیکنا لوجی اور مصنوعی ذہانت “کا انعقاد کیا گیا۔ لیکچر ڈاکٹر عثمان غنی نے دیا ۔ جس کی مہمان خصوصی ڈاکٹر عنبرین تبسم(صدر شعبہ اردو زبان و ادب)تھی۔ اس میں ایم۔فل اور پی ایچ ڈی کے اسکالرز اور اساتذہ نے شرکت کی۔