اردو تحت اللفظ شاعری مقابلہ:20فروری2025ء
|
شعبہ اردو زبان و ادب میں 20فروری2025ء کواردو تحت اللفظ شاعری مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ نمل کے مختلف شعبہ جات سے بھی طلبہ نے شرکت کی۔ جس کی صدارت ڈاکٹر عنبرین تبسم نے کی ۔ پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کو نقد انعام اور کتابوں کے تحائف دئیے گئے۔ |