MGIMO MOSCOW STATE UNIVERSITY OF INTERNATIONAL RELATIONS- CLASS 25-01-2025-15-02-2025
شعبہ اردو زبان و ادب، نمل اسلام آباد میں ماسکو یونیورسٹی، روس سے پانچ طلبااسپیشل اردو لرننگ پروفیشینسی کورس کرنے کے لیےآئے۔طلبہ نے پندرہ روزہ قیام نمل فارنرز۔ہاسٹل میں کیا۔کورس کی فوکل پرسن ڈاکٹر صوبیہ سلیم تھی۔