Academic Calendar Activity Date: 09-12-2026 Convenient Hall, NUML
6اکتوبر 2026 کوبزم سخن،شعبہ اردو زبان و ادب کے زیر اہتمام "تحت اللفظ کلام" مقابلے کا انعقاد ہوا ۔ جس میں یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات سے طلبا و طالبات نے شرکت کی۔ مقابلے کے مہمان خصوصی ڈین فیکلٹی آف لینگویجز اینڈ کلچرز پروفیسر ڈاکٹر جمیل اصغ...
Academic Calendar Activity Date: 06-10-2026 Convenient Hall, NUML
شعبہ اردو زبان وا دب میں 22اکتوبر2026ء کو فلم بینی کا انعقاد کیا گیا۔
Academic Calendar Activity Date: 22-09-2026 Convenient Hall, NUML
Academic Activity Calendar Date: 15-09-2026 Convenient Hall, NUML
شعبہ اردو زبان و ادب میں 23اپریل2025ء کوبین الشعبہ جاتی ذولسانی تقریری مقابلہ بسلسلہ (جشنِ بہاراں) کا انعقاد کیا گیا۔ نمل کے مختلف شعبہ جات اور ریجنل کیمپسز سےآئے ہوئے طلبہ نے شرکت کی ۔ صدارت ڈاکٹر عنبرین تبسم (صدر شعبہ اردو زبان و ادب)...
سوات یونیورسٹی مشاعرے میں شرکت
شعبہ اردو زبان و ادب میں ایک روزہ قومی سیمینار کا انعقاد22 ستمبر2025ء کو کیا گیا۔مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر جمیل اصغر جامی( ڈین فیکلٹی آف لینگویجز اینڈ کلچرز) تھے اور مہمانِ مقرر ڈاکٹر الیاس بابر اعوان تھے۔ایم ۔فل اور پی ایچ۔ڈی کے...
شعبہ اردو زبان و ادب کے طلبہ پی ایل اے افسران کو کورس کی تکمیل پر میجرجنرل شاہد محمود کیانی(ہلال امتیاز ملٹری)(ر)، ریکٹر نمل نے یادگاری شیلڈ پیش کی ۔ شرکائے کرام میں ڈاکٹر عنبرین تبسم ( صدر شعبہ اردو زبان و ادب ) اوربریگیڈئیر شہزاد...
شعبہ اردو زبان و ادب کے طلبا بی ایس اردو فارنرز۔یواے ای کو20 جون 2025ء میں میجرجنرل شاہد محمود کیانی(ہلال امتیاز ملٹری)(ر) ریکٹر نمل نے یادگاری شیلڈ پیش کی ۔شرکائے کرام میں ڈاکٹر عنبرین تبسم ( صدر شعبہ اردو زبان و ادب ) اوربریگیڈئی...
شعبہ اردو زبان و ادب میں 21مئی2025ء کو تربیتی ورکشاپ بعنوان : ”اردو کمپوز کاری“ کا انعقاد کیا گیا۔جس کے مہمانِ مقرر ڈاکٹر عابد حسین سیال صاحب تھے۔ مہمانِ خصوصی پروفیسر ڈاکٹر جمیل اصغر جامی ،ڈین لینگویجز اینڈ...
شعبہ اردو زبا ن و ادب نے پانچ روزہ کتاب میلے کا انعقاد جشنِ بہاراں21 تا 24 اپریل 2025ء کیا ۔جس میں مختلف سرکاری اور پرائیویٹ ناشرین نےکتابوں کے اسٹال لگائے۔کتاب میلے کامقصد طلبا میں مطالعے کے ذوق و شوق کی بیداری نیز اساتذہ و...
شعبہ اردو زبان و ادب میں 22اپریل2025ء کومشاعرہ بسلسلہ (جشنِ بہاراں) کا انعقاد کیا۔ صدارت ڈاکٹر عنبرین تبسم نے کی ۔ مقابلے میں مختلف شعبہ جات سےاساتذہ کرام و طلبہ نے شرکت کی ۔ پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا می...
نمل جشنِ بہاراں کے سلسلے میں منعقدہ میلے میں”بیت بازی “ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں یونیورسٹی کے تمام شعبہ جات سے طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔بیرونی منصفین میں ڈاکٹرفاخرہ نورین(شاعر،اُستاد، مترجم،ادیب)، ڈاکٹر عمر ملک(شاعر،نی...
شعبہ اردو زبان و ادب میں ریگولر تدریسی سر گر میوں کے علاوہ ہم نصابی سر گرمیوں کا انعقاد یقینی بنایا جاتا ہے۔جشنِ بہاراں کے حوالے سے مورخہ 15 اپریل 2025،بروز منگل کو ایک روزہ قومی کانفرنس بعنوان " تحقیق کے بدلتے ہوئے رجحا...
شعبہ اردو زبان وادب میں 19مارچ2025ء کوادبی نشست بعنوان: ” افسانہ کیسے لکھیں؟؟“کا انعقاد کیا گیا ۔ جس کی مہمان خصوصی ڈاکٹر صنوبر الطاف تھیں۔ پروگرام میں شعبہ اردو زبان و ادب کے اساتذہ اور طلبہ نے شرکت کی
شعبہ اردو زبان و ادب میں ایک روزہ سیمینار بعنوان: ”فرانسیسی ادبی روایات کی دریافت:فرانسیسی سے اردو تک ایک بین الثقافتی سفر“،26فروری 2025ءکو منعقد ہوا۔ سیمینار میں ایم فل اورپی ایچ ڈی کے طلبہ و طالبات اورشعبے...
شعبہ اردو زبان و ادب میں 24فروری2025ء کو لیکچر بعنوان :”اردو تحقیق میں ٹیکنا لوجی اور مصنوعی ذہانت “کا انعقاد کیا گیا۔ لیکچر ڈاکٹر عثمان غنی نے دیا ۔ جس کی مہمان خصوصی ڈاکٹر عنبرین تبسم(صدر شعبہ اردو زبان و ادب)تھی۔ اس...
شعبہ اردو زبان و ادب میں 20فروری2025ء کواردو تحت اللفظ شاعری مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ نمل کے مختلف شعبہ جات سے بھی طلبہ نے شرکت کی۔ جس کی صدارت ڈاکٹر عنبرین تبسم نے کی ۔ پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کو نقد انعام...
شعبہ اردو زبان و ادب، نمل اسلام آباد میں ماسکو یونیورسٹی، روس سے پانچ طلبااسپیشل اردو لرننگ پروفیشینسی کورس کرنے کے لیےآئے۔طلبہ نے پندرہ روزہ قیام نمل فارنرز۔ہاسٹل میں کیا۔کورس کی فوکل پرسن ڈاکٹر صوبیہ سلیم تھی۔
شعبہ اردو زبان و ادب کے زیرِ اہتمام 21 نومبر 2024,صبح 10 بجے کلام اقبال گائیکی کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات سے طلبا وطالبات نے حصہ لیا۔ ڈاکٹر اطہر قسیم ( شاعر،استاد،براڈ کاسٹر) اور عثمان رئیس احمد (موسیقار ،گیت نگار...
الیکشن
نمل کی پی ایچ ڈی اور ایم فل پروگرام کےنصاب،تدریس،جانچ اورتحقیقی مراحل کی ترمیم شدہ پالیسی 2023سے شعبہ اردوکےاساتذہ کرام ،طلبہ اورریسرچ اسکالرزکومتعارف کرانے کے لیےتربیتِ اساتذہ پروگرام کےتحت 2 اکتوبر 2024بروزپیرایک روزہ ورکشاپ...
Online Language: NUML’s Premier Future Focus We are pleased to announce the opening of enrollments for our Fall '24 Batch! Enhance your linguistic potential from the comfort of home with our 8 and 16-week Online Language Classes. Structure...
شعبہ اردو میں 7 جون 2024 کو جامعہ الازہر ، مصر کے شعبہ اردو سے اسسٹنٹ پروفیسر ، جناب عثمان عبد الناصر نمل کے شعبہ اردو زبان و ادب کے اساتذہ کرام سے ملاقات کےلیے نمل تشریف لائے۔ ملاقات میں ڈین فیکلٹی آف لینگویجزنےبطورخاص شرکت کی اور د...
Study Tour Salt Mine
نمل جشنِ بہاراں کے سلسلے میں منعقدہ میلے میں اس پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں یونیورسٹی کے تمام شعبوں نے شرکت کی۔بیرونی منصفین میں ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد اورسر اسامہ کوکب نے اپنے فرائض نبھائے اور اندروانی منصف کے طور پر جناب الیاس بابر اعوا...
شعبہ اردو میں ہر سال کی طرح اس سال بھی تین روزہ کتاب میلے کا انعقاد جشن بہاراں کے تحت22 تا 24 اپریل 2024ء کیا گیا ۔جس میں مختلف سرکاری اور پرائیویٹ ناشرین نےکتابوں کے اسٹال لگائے۔کتاب میلا کامقصد طلبہ میں مطالعے کے ذوق و شوق کی بیداری تھا نیز ا...
شعبہ اردو میں ایک روزہ سیمینار بعنوان تنقید کے نظری رجحانات، مباحث، اور مسائل 11مارچ 2024ءکو منعقد ہوا۔سیمینار ڈین فیکلٹی آف لینگویجزکی زیر صدارت منعقدہوا جبکہ نظامت کےفرائض صدرشعبہ اردونےانجام دیے۔ سیمینار میں مہمان مقرر پروفیسر ڈاکٹرقاس...
پائیدار ترقی کے اہداف (SDGs)میں ہدف نمبر 13 کے تحت طلبا کو موسمیات سے متعلق اقدامات کی شعوروآگاہی نیز پائیدار ترقی کے اہداف میں ہدف نمبر 12 کے تحت وسائل کے ذمےدارانہ استعمال سے متعلق شعوروآگاہی کے لیے اس سرگرمی کا انعقاد کیا گیا۔ سرگرمی کے مہمانِ خصو...
شعبہ اردو زبان و ادب کے زیر اہتمام 20 فروری 2024 منگل کو ایک روزہ قومی کانفرنس بعنوان " عالم گیریت کے تناظر میں مادری زبانوں کے کثیر لسانی و ثقافتی مضمرات" کا انعقاد کیا گیا۔ افتتاحی اجلاس ریکٹر صاحب ، علمی نشست ڈی جی صاحب جبکہ اختتامی اجلا...
شعبہ اردو نمل اورالفارابی یونیورسٹی ، قازقستان کے باہم اشتراک سے8دسمبر2023 کو ایک روزہ آن لائن ورکشاپ بعنوان قازقستان اور پاکستان: معاشی وتعلیمی روابط کاانعقادکیاگیا جس میں قازقستان اور پاکستان کے معاشی اور تعلیمی تعلقات کے حوالے سے...
شعبہ اردو نمل اورالفارابی یونیورسٹی ، قازقستان کے باہم اشتراک سے5دسمبر2023 کو ایک روزہ آن لائن ورکشاپ بعنوان قازقستان اور پاکستان: ثقافتی و تاریخی روابط کاانعقادکیاگیا جس میں قازقستان اور پاکستان کے ثقافتی اور تاریخی تعلقات کے حوالے...
یہ مشاعرہ شعبۂ اردو اور شعبۂ ترجمہ و تفہیم کے تعاون سے کروایا گیا تھا۔جس کی صدارت ڈائریکٹر جنرل نمل نے کی۔جس میں ملک کے نامور شاعروں نے شرکت کی؛جن میں شہریار،ڈاکٹر وحید احمد،جلیل عالی اور اختر عثمان وغیرہ سرفہرست تھے۔
شعبۂ اردو کی بزمِ سخن کا یہ سالانہ پروگرام ہے جس میں صدرِ شعبہ کی زیرِ صدارت شعبے کے بی ایس کے طالب علموں کو فلم یا کوئی ادبی ڈراما دکھایا جاتا ہے تا کہ طالب علموں کے اندر فلمی وٹی وی پیش کش اور فلم بینی سے تجزیے و تنقید کا عنصر پیدا ہو سکے۔
10 مارچ 2023ء کو شعبہ اردو زبان و ادب کی جانب سے ایک روزہ آن لائن سیمینار کا انعقاد ہوا جس کا مقصد وسط ایشیائی ممالک میں اردو زبان و ادب کی ترویج کا جائزہ ازبکستا ن کے تنا ظر میں لینا مقصود تھا۔ سیمینار کا آغاز تلاوت قرآ...
آل پاکستان ذو لسانی مباحثہ مورخہ23مئی 2023ء کو منعقد ہوا جس میں ملک بھر سے پنتالیس جامعات کے چھیاسی مقررین نے شرکت کی۔ ریکٹر نمل میجر جنرل محمد جعفر ہلال امتیاز(ملٹری) (ریٹائرڈ) نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اوردیگر مہمانان میں ڈی جی...
12 /اپریل 2023ء کو شعبہ اردو زبان و ادب، نمل نے ایک تعارفی نشست کا اہتمام کیا جس میں قازقستان سے آئے مہمانوں محترمہ چنار کانافیوہ اور محترمہ نازیرکےجاربو سینو وا جن کا تعلق الفارابی قازق نیشنل یونیورسٹی،قازقستان سے تھا ک...
بین الشعبہ جاتی غزل گا ئیکی حسبِ سابق 22مارچ 2023ء کو منعقد کی گئی جوکہ ایک کامیاب پروگرام رہا۔ اس پروگرام میں یونیورسٹی کے تقریباً ہر شعبے سے طلبا نے آڈیشن دیا جس کے بعد پندرہ طلبا کو گائیکی کے لیے منتخب کیا گیا ۔ اس پروگرام میں مہ...
شعبہ اردو زبان و ادب، نمل کے زیر اہتمام 6، 7 اور 8مارچ 2023 ء کو نمل میں کتاب میلے کا انعقاد ہوا۔ جس میں تقریباً 25 سرکاری اور غیر سرکاری مختلف اشاعتی اداروں کی جانب سے سٹالز لگائے گئے تھے۔ کتاب میلے کا افتتاح ریکٹر نمل نے کیا
مادری زبان کے عالمی دن کی مناسبت سے مادری زبانوں کی ترویج، مشکلات اور امکانات کے تناظر میں سیمینار اقبال ہال، ابن رشد بلاک، نمل میں 21 فروری 2023 کو ڈین فیکلٹی آف لینگویجز کی زیر صدارت منعقد ہوا ، سیمینار میں مہمان مقررین ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد...
مورخہ 13فروری 2023ء کو صبح 10بجے بی ایس اردو اور بی ایس بریجنگ اردو کے طلبا سلام بلاک ہال سے شعبہ اردو میں پہنچے ۔ پروگرام کوآرڈینیٹر ڈاکٹر ظفر احمد صاحب نے ان طلبا کو بی ایس اردو اور بی ایس بریجنگ اردو کے پروگرام کے حوالے سے بریفنگ دی۔ اس ملٹی...
ایک روزہ قومی کانفرنس کا انعقاد 20 دسمبر 2022 ء کو کیا گیا۔ اس میں ملک بھر سے مختلف جامعات کے اساتذہ اور سکالرز نے شرکت کی اور اردو تحقیق و تنقید کے عصری رجحانات، مسائل اور امکانات سے متعلق مقالے پیش کیے۔ کانفرنس کے مہمانانِ خصوصی ا...
شعبہ اردو زبان و ادب، نمل کی جانب سے اردو تحقیق و تنقید کو جامعات میں فروغ دینے، معاصر منظر نامے سے آگاہی، معیار کو بلند کرنے اور مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگی پیدا کرنے کے حوالے سے ایک روزہ قومی کانفرنس کا انعقاد 20 دسمبر 2022 ء کو کیا گی...
شعبہ اردو نے مورخہ 9دسمبر 2022ء کو بین الشعبہ جاتی ذولسانی تقریری مقابلہ کا انعقاد کیا ۔مختلف شعبوں سے چالیس کے قریب مقررین نے آذیشن دیا جن میں سےمقابلے میں حصہ لینے والے طلبہ کا انتخاب کیا گیا۔پرو ریکٹر ریسرچ پروفیسر ڈاکٹر اعجاز بطور مہمان خصوصی اور...
محفلِ میلاد ربیع الاول کے با بر کت مہینے میں حکومت پاکستان نے عشرہ رحمت اللعالمین منانے کا اعلان کیا جس کے تحت نمل میں اس حوالے سے بیشتر پروگرام منعقد کیے گئے۔ اسی سلسلے میں 27اکتوبر 2022ء کو ایک محفلِ میلاد کا انعقاد کیا گیا جس...
ایک روزہ تفریحی دورہ مشک پوری نمل میں ہر سال ملکی و غیر ملکی طلبا کے لیے تفریحی اور تعلیمی دورے منعقد کیے جاتے ہیں اس سلسلے میں 23اکتوبر2022ء کو بزمِ سخن شعبہ اردو کے زیرِ اہتمام بی ایس آنرز کے طلبا ایک تفریحی دورے پر مشک پوری گئے ۔ان طلبا کے ساتھ...
Mehfil-e-Milad Department of Urdu Chief Guest: Maj. Gen (R) Muhammad Jaffar HI(M) Date and Time: 11 Oct., 2022, 10:00 am
بین الشعبہ جاتی محفل مشاعرہ شعبہ اردو کے زیرِ اہتمام 29 ستمبر 2022ء کو بین الشعبہ جاتی محفلِ مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان شعرا پروفیسر ڈاکٹر مستفیض احمد علوی، ڈاکٹر عابد حسین سیال ، جناب الیاس بابر اعوان تھے ۔ اس پروگرام میں صدارت جن...
پروگرام 17 مارچ,2202ءکو سیمینار ہال،ابن خلدون بلاک میں منعقد ہوا۔اس پروگرام کی صدارت ڈین لینگوئجز پروفیسر ڈاکٹر جمیل اصغر جامی صاحب نے کی۔۔مقابلے میں نمل کمیپس کے 17 مقررین کو منتخَب کیا گیا۔۔ڈاکٹر عون ساجد استاد شعبہ اردو...
پروگرام 15مارچ،2022ء کو صبح 10:30بجے کانفرنس روم ،رومی بلاک میں منعقد ہوا۔اس پروگرام کی صدارت پروریکٹرریسرچ جناب محمد زبیر غوری صاحب نے کی۔نمل پنڈی کیمپس، لاہورکیمپس،ملتان کیمپس اور مین کیمپس سمیت 15 بہترین خطاط بچوں کو...
نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز ،اسلام آباد میں ۱۴ تا ۱۸ مارچ ۲۰۲۲کے دوران ہفتہ ِ جشن ِ بہاراں منایا گیا۔اس ہفتے میں یونیورسٹی کے تمام شعبہ جات نے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا۔ شعبہ اردو کی طرف سے دیگر کئی تقریبات کے ساتھ ۱۴...
یہ پروگرام14مارچ،2022ء کو سہ پہر 45:3 سے شام 30:6 تک منعقد ہوا۔اس پروگرام کی صدارت ریکٹرر۔نمل جناب میجر جنرل(ر) محمد جعفر (ہلالِ امتیاز ملٹری)نے کی۔ پرو۔ ریکٹر پنڈی کیمپس، لاہورکیمپس،ملتان کیمپس اور مین کیمپس سمیت &nbs...
شعبہ اردو میں ایک روزہ قومی کانفرنس کثیر لسانی معاشرے میں مادری زبان کی اہمیت پر مورخہ 21 فروری 2022ء کو ایک کانفرنس کا انعقاد بمقام رومی بلاک ویڈیو کانفرنس ہال میں کیا گیا جس کی صدارت صدر شعبہ اردو نے کی۔ اس کے فوکل پرسن ڈاکٹر نعیم مظہر صاحب ت...